راجستھان: مارواڑی نسل کا گھوڑا ایک کروڑ گیارہ لاکھ میں فروخت

Sep 04, 2016

پالی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست راجستھان میں مارواڑی نسل کا ایک گھوڑا ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے میں فروخت ہوا ہے۔ پالی میں مقامی بزنس مین نے مارواڑی نسل کا یہ گھوڑا انتہائی مہنگے داموں خریدا ہے۔ پربھات نامی گھوڑا کئی ریس جیت چکا ہے اور عربی نسل کے گھوڑے کو ٹکر دیتا ہے۔

مزیدخبریں