کرپٹ لوگوں کوبچانے کیلئے کوئی نیا این آر او قبول نہیں ہوگا‘ ممتاز سہتو

Sep 04, 2018

کراچی( نیوزرپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری ممتاز حسین سہتو ایڈوکیٹ نے قومی دولت کی لوٹ مار میں ملوث ایک بااثر شخصیت کو احتسابی عمل سے بچانے کیلئے نئے این آر او کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم لاہور ولاڑکانہ کی تفریق کی بجائے تمام لوٹ مار کرنے والی قیادت کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتی ہے۔

مزیدخبریں