کراچی ٹولز ڈائی اینڈ مولڈز سینٹرکی 3روزہ ورکشاپ کل سے شروع ہوگی

Sep 04, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ٹولز ڈائی اینڈ مولڈز سینٹر کے تحت تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد5ستمبر سے7ستمبر تک کیا جائے گا۔ مستقبل کی تلاش کے عنوان سے اس ورکشاپ میں امریکہ آسٹریلیا او رملکی اداروں کے ماہرین خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں