سپریم کورٹ میں ”منابھائی ایم بی بی ایس“ کا ذکر

Sep 04, 2018

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں پی آئی اے کے سی ای او مشرف رسول کی تقرری کیس کے دوران چیف جسٹس نے وکیل نعیم بخاری کو مخاطب کرتے کہا کہ کیا آپ نے منا بھائی ایم بی بی ایس فلم دیکھی ہے۔ نعیم بخاری نے کہا جی وہ ایک بھارتی فلم تھی جس میں ایک شخص ڈاکٹر کی طرح اداکاری کرتا ہے۔
منا بھائی

مزیدخبریں