صاف پانی کرپشن سکینڈل: حمزہ شہباز کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

Sep 04, 2018

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے صاف پانی کرپشن سکینڈل میں حمزہ شہباز کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حمزہ شہباز پہلے 18 مئی کو صاف پانی کرپشن کیس میں پیش ہوئے تھے۔ حمزہ شہباز پر بغیر کسی عہدے کے صاف پانی کمپنی کی میٹنگ کی صدارت کا الزام ہے۔
حمزہ شہباز

مزیدخبریں