رحمان ملک کسی کی نہیں سنتے شیری رحمن کا شکوہ

اسلام آباد( آئی این پی ) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے اپنی ہی پارٹی کے سینئررہنما رحمان ملک سے کسی کی بات نہ سننے کا گلہ کر دیا اور کہاوہ کسی کی سنتے نہیں، ہم ہی انکی سنتے ہیں۔ تحریک التواپررحمان ملک کے بات کرنے کے بعد ڈپٹی چیئرمین نے شیری رحمان کو بات کرنے کو موقع دیا، اس موقع پر رحمان ملک اپنی نشست سے اٹھ کر پچھلی نشستوں کی طرف چلے گئے ، ایک موقع پر سینیٹر شیری رحمان نے بات کرتے ہوئے کہا رحمان ملک چلے گئے ہیں ، وہ کسی کی سنتے نہیں، ہم ہی انکی سنتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...