سینیٹر جان مکین کی تدفین، لڑاکا طیاروں کی سلامی‘ رقت آمیز مناظر

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سینیٹر جان مکین کی آخری رسومات ادا کر نے کے بعد تدفین کردی گئی ہے۔ امریکن نیوی کے طیاروں نے سابق فائٹر پائلٹ کو سلامی دی۔ کینسر میں مبتلا مکین کا گزشتہ ہفتے 81برس کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔ ان کا تابوت خصوصی گاڑی میں لایا گیا۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...