گوجرانوالہ: مضر صحت دودھ پینے سے 3 کمسن بہن بھائیوں کی حالت غیر، ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مضر صحت دودھ پینے کے باعث تین کمسن بہن بھائیوں کی حالت غیرہو گئی، ڈسکہ کے محنت کش کی چار سالہ بیٹی غلام فاطمہ، تین سالہ سمیر اور گیارہ ماہ کے شکیل نے گھر میں پڑا ہوا دودھ پی لیا، دودھ مضر صحت ہونے کے باعث تینوں کمسن بہن بھائیوں کی اچانک حالت غیر ہو گئی جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...