نامزدگورنرپنجاب چودھری سرورسینیٹ کی رکنیت سےمستعفیٰ

نامزدگورنرپنجاب چودھری سرورنےسینیٹ کی رکنیت سےاستعفا دےدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامزدگورنرپنجاب چودھری سرور اپنی سینیٹ کی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں۔چودھری سرور کل گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری میں تاخیرصدارتی الیکشن کےباعث ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن