فائیو جی نیٹ ورک سکیورٹی: امریکہ اور پولینڈ نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ اور پولینڈ نے فائیو جی نیٹ ورک سکیورٹی سے متعلق ایک مشترکہ اعلامیے پر دستخط کر دیئے۔ امریکا کی طرف سے اس اعلامیے پر دستخط نائب صدر مائیک پینس نے کیے۔

ای پیپر دی نیشن