کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی PS-95کے انفارمیشن سیکریٹری سید عمران شاہ نے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں۔ پیپلزپارٹی بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہوگی۔عوام کے مسائل ہم حل کریں گے۔