لاہور(نمائندہ خصوصی)سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ نے لاہور پولیس کے افسران سے ملاقات کی، اجلاس میں افسروں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرائم کا خاتمہ اور تفتیش کا درست ہونا پہلی ترجیح ہے، سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے موثر اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں، ڈولفن اور پیرو فورس کے پٹرولنگ سسٹم کو از سرنو تشکیل دی جائے گا۔
سی سی پی او محمد عمر شیخ کی لاہور پولیس کے افسروں سے ملاقات
Sep 04, 2020