بارڈر ملٹری پولیس کی کارروائی  مفرور ملزمان گرفتار

ڈیرہ غازی خان (خصوصی رپورٹر)بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی منہ کے ایس ایچ او جعفر خان نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مفرور ملزمان گرفتار کر لیا ملزمان جلال ولد حاجی۔ پرویز ولد صوبہ وغیرہ نے گزشتہ ماہ پیر محمد ولد بخش خان کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے تھے ملزمان کے خلاف تھانہ بارڈر ملٹری پولیس راکھی منہ میں مقدمہ نمبر 20/7 زیر دفعہ 324 زیر دفعہ 148/149 درج کی گئی تھی  بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی منہ کے ایس ایچ او جعفر خان نے مخبر کی اطلاع پر ملزمان کوگرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن