کومل ناز اورسجاد شوکی کی والدہ کا چہلم کل ہوگا

ملتان (نیوز رپورٹر)سینئر آرٹسٹ کومل ناز اور کامیڈین سجاد شوکی کی والدہ مرحومہ کا ختم چہلم کل دن 2 بجے شروع ہوگا جبکہ اختتامی دعا 5 بجے کرائی جائے گی۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی سجاد شوکی کی رہائشگاہ پرانا شجاع آباد روڈ محلہ غریب آباد میں ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...