ایرانی مسلح افواج کے سابق سربراہ حسن فیروز آبادی کرونا کے باعث انتقال کرگئے

Sep 04, 2021

تہران (نیٹ نیوز) ایران کی مسلح افواج کے سابق سربراہ حسن فیروز آبادی کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 70 سالہ سابق ایرانی آرمی چیف کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے اور اب ان کا انتقال ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں