سید علی گیلانی کی جبری تدفین انصاف کے نام نہاد عالمی ٹھیکیداروں کے منہ پر طمانچہ ہے :امین بٹ

Sep 04, 2021

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے ضلعی صدر امین بٹ نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کی جبری تدفین انصاف کے نام نہاد عالمی ٹھیکیداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ، اقوام عالم نے دیکھ لیا کہ کس طرح بھارتی افواج نے کشمیریوں سے انکے تمام حقوق چھین رکھے ہیں ، لاکھوںکشمیریوں کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی اور سید علی گیلانی مرحوم کی خواہش کے مطابق مقبوضہ کشمیر نہ صرف آزاد ہوگا بلکہ پاکستان کا حصہ بھی بنے گا۔

مزیدخبریں