ہم گوجرانوالہ کوکسی صورت فحاشی عریانی  کا گڑھ نہیں بننے دیں گے: فرقان عزیز بٹ 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی پی پی 57گوجرانوالہ فرقان عزیز بٹ نے کہاکہ ہم اپنے مذہبی شہر گوجرانوالہ کوکسی صورت فحاشی عریانی اور ہم جنس پرستی کا گڑھ نہیں بننے دیں گے گوجرانوالہ کے باہمت بہادر نوجوان ہروقت مٹھی بھرہم جنس پرست ٹولیاوران کیسرپرستوں کا منہ توڑجواب دینے کے لیے تیار ہیں کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔ہم شریف ضرور ہیں مگر کمزور نہیںان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے انتخابی حلقہ پی پی57 کی مشاورتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...