سعودی عرب میں کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزیوں پرنئی سزاﺅں کا اعلان

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزیوں پر نئی سزاﺅں کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بندش کی سزا میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ نجی شعبے پر نگران اتھارٹی اپنے نگرانی کے دائرہ کارمیں جب ضروری سمجھے چھ ماہ تک کی بندش کا فیصلہ کرنے کی مجاز ہے۔

ای پیپر دی نیشن