یہ قرضہ جو لیا ہے ہم نے آئی ایم ایف سے رو رو کر
اسے ڈالر کی صورت میں ہمیں واپس بھی کرنا ہے
یہ لمحہ فکر کا ہے، اس پہ خوش ہونا نہیں اچھا
ابھی تو ابتلاءو آزمائش سے گزرنا ہے
قرض پر خوشی کیوں؟
Sep 04, 2022