ریاض(ای ای آئی)صحرائے حسمی میں چٹا وں کی ا وکھی شکلوں کے درمیا سعودی عرب کےشمال مغربی لاکھوں سال پرا ے ایک چٹا ی تالاب چھپا ہوا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے جزیرہ ما عرب میں تمام تہذیبوں کے قافلوں کے لیے پا ی کا مرکز رہا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں سفری تجربات کے بلاگ "شیلا رسل" ے تبوک کے علاقے میں "حسمی" پہاڑوں کے تہوں کے درمیا احتیاط سے چھپے اور "NEOM" پروجیکٹ کے ا در واقع اس چٹا ی تالاب کو اتفاق سے دریافت کیا اور برطا وی بلاگر ا سائٹس کے قشوں کا مطالعہ کر کے چھپے ہوئے جواہرات کو تلاش کر ے میں کامیاب ہوگیا۔اس ے وضاحت کی کہ وہ "حسمی" صحرا کی سیر کر ے کے لیے سفر پر تھی، جو ارضیاتی تشکیلات کے ایک کھلے قدرتی عجائب گھر کے طور پر مشہور ہے۔ اس دورا چلتے چلتے وہ پہاڑوں کی چٹا وں میں سے ایک کی تہوں کے درمیا میں پا ی سے بھرے اس پتھریلے تالاب کے پاس پہ چی۔
تالاب، دریافت