اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک بھر مےں اےران اور افغانستان سے درآمد شدہ پےاز اور ٹماٹر کی ترسےل جاری ہے جس کے بعد تھوک کی سطح پر دونوں سبزےوں کے نرخوں مےں کمی آ رہی ہے ،امپورٹرز کے مطابق اب تک 1150 ٹن سے زائد پیاز اور ٹماٹر کے درآمدی اجازت نامے جاری ہوچکے ہیں ، آنے والے دنوں میں ایرانی ٹماٹر اور پیاز سمیت براستہ افغانستان وسط ایشیائی ریاستوں سے آنے والی پیاز ٹماٹر سے مقامی مارکیٹ میں رسد بہتر اور قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوگی۔درآمد کندگان کا کہنا تھا کہ طورخم اور چمن مےں پےاز اور ٹماٹر کے ٹرالرز کو ترضےحی بنےادوں پر کلئےر کےا جائے ، تاکہ ان کو تےزہ سے اندرون ملک روانہ کےا جا سکے ۔
پےاز، ٹماٹر
اےران، افغانستان سے پےاز، ٹماٹروں کی ترسےل جاری ‘ 1150 ٹن سے زائد کے درآمدی اجازت نامے ایشو ہوچکے
Sep 04, 2022