عمران خان آج فیصل آباد میں جلسہ سے خطاب کرینگے ‘ مقام تبدیل 

Sep 04, 2022


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) 4ستمبر بروز اتوار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے فیصل آباد جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر دیا گیا فرخ حبیب نے کہا کہ جلسہ گاہ پہاڑی گرانڈ سے تبدیل کرکے اقبال سٹیڈیم کردیا گیا ہے۔
عمران /جلسہ 

مزیدخبریں