پرتھ (نیٹ نیوز) چاندی کے ایک سکے پر انٹیلی جنس اور سائبر سکیورٹی ماہرین کی جانب سے

پرتھ (نیٹ نیوز) چاندی کے ایک سکے پر انٹیلی جنس اور سائبر سکیورٹی ماہرین کی جانب سے اعداد اور حروف پر مشتمل مشکل ترین کوڈ ایک 14 سالہ بچے نے صرف ایک گھنٹے میں حل کر لیا ہے۔ آسٹریلیا میں خارجہ انٹیلی جنس سے وابستہ سائبر سکیورٹی ٹیم نے 50 پیسے کا یادگاری سکہ جاری کیا تھا جس پر لکھے کوڈ کے پانچ مراحل تھے اور ان میں سے چار درجے کا معمہ تسمانیہ کے ایک لڑکے نے صرف ایک گھنٹے میں حل کر دیا ہے۔ تاہم اس کا پانچواں مرحلہ بہت مشکل ہے جسے اب تک کوئی حل نہیں کر سکا ہے۔
معمہ حل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...