عمران خان کے قافلے میں شامل  گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی


 راولپنڈی(این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو روات کے قریب حادثہ پیش آ گیا، چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، گاڑی میں سوار افراد نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔پولیس کے مطابق واقعہ کے وقت عمران خان کی گاڑی متاثرہ گاڑی کے پیچھے تھی۔عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو اچانک آگ لگنے کے بعد موقعے پر موجود ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا، واقعے میں عمران خان محفوظ رہے ۔
آگ بھڑک اٹھی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...