زرداری پر الزام تراشی کرنےوالوں کو شرمندگی کا سامنا ہوگا:فیصل کریم کنڈی 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل مےں کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کو شرمندگی کا سامنا ہوگا، شوکت خانم ٹرسٹ کیلئے ملنے والی رقم اپنے اکاو¿نٹ میں جمع کرواتے ہوئے شرم بھی نہیں آئی ،عمران خان بلین ٹری، بی آر ٹی اورمالم جبہ کرپشن کیس کے بنیادی کردار ہیں، منی لانڈرنگ کرنے والا عارف نقوی عمران خان کا فرنٹ میں ہے ،خیبر پختون کے مالک سیلاب میں بہہ رہے ہیں ہیلی کاپٹر عمران خان کے پاس ہے، وہ کون سی دشمنی نہیں جو عمران نے ملک سے نہیں کی ، نیازی صاحب پہلے انسان بنو پھر سیاستدان۔
فیصل کریم کنڈی 

ای پیپر دی نیشن