انٹرمیڈیٹ داخلوں کیلئے  آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم لانچ 

Sep 04, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر)انٹرمیڈیٹ داخلوں کیلئے آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم لانچ کر دیا گیا ،سسٹم کے تحت پنجاب کے 800 سے زائد سرکاری کالجوں میں داخلوں کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے۔آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم طلبا کی سہولت کے لیے لانچ کیا گیا ہے۔ اس سسٹم کا افتتاح سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نعیم غوث نے کیا ہے۔

مزیدخبریں