فیروز والہ( نامہ نگار) رچنا ٹاؤن کے قریب ایک دکان میں سلنڈر گیس پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ نان شاپ کی دکان پر واقع تنور پرسلنڈر گیس کے ذریعے نان لگائے جا رہے تھے کہ اس دوران سلنڈر پھٹ گیا جس حصے کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔