7 دہائیوں سے ملک پر قابض حکمرانوں نے پاکستان و قوم کی کیا خدمت کی:راشد نسیم

لاہور (خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ لوگ سوال کرتے ہیں کہ جماعت اسلامی 82سال سے جدوجہد کر رہی ہے۔ وہ اقتدار میں کیوں نہیں آئی جب کہ حقیقتاً یہ سوال ہونا چاہیے کہ جو لوگ گزشتہ 7 دہائیوں سے ملک پر قابض ہیں۔ انھوں نے ملک و قوم کیلئے کیا خدمت کی۔ سوائے اس کے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی غلامی کا طوق اپنے اور قوم کی گردنوں میں ڈالا۔ یہی نتیجہ ہے کہ آج ہر شہری پریشان ہے، مہنگائی نے جینا دوبھر کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...