ام ہانی پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی میں ڈیبیو کرنے والی 53 ویں کھلاڑی بن گئیں

Sep 04, 2023

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ام ہانی پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 53 ویں کھلاڑی بن گئیں۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ ام ہانی پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا۔

مزیدخبریں