سعودی شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

Sep 04, 2023

ریاض (اے پی پی)سعودی شہزادہ   جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز کا انتقال کر گئے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی آل سعود  انتقال کرگئے ہیں۔ شاہی نے  کہا کہ ان کی نماز جنازہ اتوار 3 ستمبر کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں