لاہور پولیس کے شہداء کی فیملیز میچ کے موقع پر قذافی سٹیڈیم مدعو

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی نے لاہور پولیس کے شہداء کی فیملیزکوبنگلہ دیش اور افغانستان کے میچ کے موقع پر قذافی سٹیڈیم مدعو کر لیا۔سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر شہداء کی فیملیز/بچوں کو پولیس لائنز میں ظہرانہ دیا گیااوراس کے بعد پی آر یو کی گاڑیوں میں سٹیڈیم لایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن