راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) 10ملزمان گرفتار،ساڑھے5کلو سے زائد چرس،470گرام ہیروئن اور 30لیٹرشراب برآمد کرلی گئی،ویسٹریج پولیس نے ملزم اسامہ سے 1کلو 260گرام چرس،ملزم ممتاز سے 1کلو 240گرام چرس،نصیر آباد پولیس نے ملزم فیصل سے 1کلو 120گرام چرس،ملزم عبدالرحمن سے 525گرام چرس،ملزم حسن سے 520گرام چرس،ملزم علی سے20لیٹر شراب،آر اے بازار پولیس نے ملزم حارث سے 510گرام چرس،ملزم عادل سے 470گرام ہیروئن،سول لائن پولیس نے ملزم آفاق سے 560گرام چرس،ایئر پورٹ پولیس نے ملزم سکندر سے 10لیٹر شراب برآمد کرلی۔
10ملزمان گرفتار،ساڑھے5کلو سے زائد چرس،ہیروئن اور 30لیٹرشراب
Sep 04, 2023