مسلم لیگ ملکی تعمیر وترقی وخوشحالی پر یقین رکھتی ہے،شکیل احمد پردیسی

Sep 04, 2023

اسلام آباد(خبرنگار)پاکستان مسلم لیگ(ن) تراپ سے یوتھ کے سرگرم رہنماشکیل احمد پردیسی نے کہاہے کہ مسلم لیگ ملکی تعمیر وترقی وخوشحالی،معاشی مضبوطی اوراستحکام کی راہ پر گامزن کرنے کا ویژن پر یقین رکھتی ہے ،ہم سب کومل کر قائد نوازشریف کے ہاتھ مضبوط کرنے ہیں تاکہ وہ واپس آ کرجہاں سے پانچ سال پہلے ایک نالائق ٹولے نے پاکستان کی ترقی کو رول بیک کیاتھاوہی سے ملک وقوم کی تعمیروترقی وخوشحالی کا سلسلہ شروع کریں ۔

مزیدخبریں