پبلک ٹرانسپوٹروں نے باہرسے آنے والے مسافروں کو خوار کرنا معمول بنا لیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مختلف شہروں سے آنے والے مسافروں کو پبلک ٹرانسپوٹروں نے خوار کرنا معمول بنا لیاپیر ودھائی اڈے میں اتارنے کی بجائے آئی جے پی روڈ گولڑہ موڑ اور چونگی نمبر 26 میں زبر دستی اتارنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے خواتین بزرگ اور بچے خوار ہو رہے ہیں اور پیر دھائی اڈے میں گہما گہمی ختم ہو گئی ہے ٹیکس سے بچنے کیلئے مسافروں کو خوار کیا جا رہا ہے ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے شہریوںنے سیکرٹری اآر ٹی اے اور دیگر اعلیٰ حکام سے ان وٹرانسپورٹروں کو روٹ مکمل کرنے مسافروں کو پیر ودھائی اڈے میں نہ اتارنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن