سنجوال کینٹ(نامہ نگار) بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسوں پر حاجی شاہ کے مکینوں بھرپور اتجاج کیا بین الصوبائی جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سیبلاک کر دیا پنجاب سے کے پی کے امدورفت کے لئے روڈ مکمل بند پولیس نفری موقع پر پہنچ گی مظاہرین اور امتظامیہ کے درمیان مذاکرات کاسلسلہ جاری رہامذکرات کے بعد بجلی بلوں کے خلاف احتجاج ختم ہوگیاجی ٹی روڈکھول دیاگیااحتجاجی مظاہرین اورانتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں گیمظاہرین نے بجلی کے ظالمانہ اضافی بلوں کے خلاف اجتجا ج جی ٹی روڈ کوبندکر دیا تھا۔
حاجی شاہ کے مکینوں کااضافی بجلی بلوں کیخلاف احتجاج
Sep 04, 2023