بیول (نامہ نگار)پٹرول ڈیزل مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔ بیول کلر، بیول راولپنڈی، بیول گوجرخان روڈ پر چلنے والے ٹرانسپوٹروں نے پہلے ہی کرایوں میں بے پناہ اضافہ کر رکھا ہے، پٹرول مہنگاہو تو کرایہ میں 20 سے 30 روپے کا اضافہ کیا جاتا ہے کیوں کہ اِن علاقوں میں نہ تو کھبی آر ٹی سیکرٹری نے چیکنگ کی اور نہ ہی کرایہ نامے جاری کیے۔ جس کی وجہ سے ٹرانسپوٹروں اور عوام کے درمیان جھگڑے معمول بن چکے ہیں ۔
ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں جاری
Sep 04, 2023