ہمیں حجاب کا عالمی دن مناتے ہوئے دو دہائیوں کا سفر مکمل ہوچکا ہے جس میں ادارہ نوائے وقت ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہا۔ یہ سفر خوبصورتی کیساتھ طے ہوا۔میرے والد مرحوم قاضی حسین احمد کا محترم مجید نظامی مرحوم کے ساتھ قلبی رشتہ تھا اور میرے لیے وہ بالکل میرے والد کی طرح محترم رہے۔میں مجید نظامی مرحوم کے لیے دعاء گو ہوں کہ اللہ تعالی ان کی قبر کو نور سے بھر دے۔ آمین
روزنامہ نوائے وقت اور یوم حجاب کی دو دہائیاں
Sep 04, 2024