پاکستان اُمت کی آبرو اور حرم کی  نگہبانی کا امین ہے:محمدامین خالد

Sep 04, 2024

لاہور (کامرس رپورٹر) بین الاقوامی تھنک ٹینک پاکستان گلوبل فورم کے چیئرمین اور ماہر معاشیات محمد امین خالد نے نظریہ پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب کی صدارت کرتے کہا پاکستان   اُمت کی آبرو اور حرم کی نگہبانی کا امین ہے چونکہ یہ دنیا کا واحدملک ہے جس کی تخلیق اللہ کی واحدانیت کی بنیاد پر استوار نظریہ پاکستان کے تحت کی گئی ہے لیکن آج عالمی سطح پر پاکستان کی کوئی مضبوط شناخت نہیں ہے اور امت کو متحد کرنے کا جو کام ہم نے کرنا تھا وہ بھی ابھی تک نامکمل ہے۔

مزیدخبریں