گھر یلو تشدد کا شکار بچی‘ شہری کی 15پر کال ‘پولیس کوورثاء کی تلاش

Sep 04, 2024

 لاہور ( سٹاف رپورٹر) تاندلیانوالہ سے شہری کی ایمرجنسی 15 نمبر پر لاوارث بچی ملنے کی کال‘ بتایا کہ بچی تشدد کی وجہ سے گھر سے بھاگ آئی  ‘پاس بیٹھی ہوئی ہے۔ پولیس نے بچی کو حفاظتی تحویل میں لے کرورثا کی تلاش شروع کر دی۔

مزیدخبریں