کابل خود کش دھماکہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی۔ کابل میں پیر کے روز خود کش دھماکہ میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن