لاہور (نیوز رپورٹر)مینوفیکچرنگ مشینری کی باآسانی دستیابی پاکستان میں پلاسٹک مصنوعات کی تیاری میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ چھوٹے بڑے شہروں میں تیار کی جا رہی ہیں۔ پلاسٹک سے تیار کردہ مصنوعات خصوصی طور پر بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کی جا رہی ہیں ۔ انڈسٹری اس وقت پلاسٹک فرنیچر، بوتلیں، پائپس، سوئچ بورڈز، دیواروں کی پیلنگ ، اے سی، فریج اور واشنگ مشینز کی باڈیز، فوڈ پیکجنگ، گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کے پرزے بھی ملکی سطح پر تیار کررہی ہے۔ ہائی ٹیک مشینری کے سربراہ حبیب الرحمن نے پاکستان کے درآمدی بل کو کم کرنے میں ہائی ٹیک مشینری خدمات دے رہی ہے۔ ہائی ٹیک مشینری منگوانا آج انتہائی آسان کر دیا گیا ہے ۔
مشینری کی آسان دستیابی مینوفیکچررز کو معاونت فراہم کررہی: حبیب الرحمن
Sep 04, 2024