ن لیگ، پیپلز پارٹی آئی پی پیز کمپنیوں کے ذریعے عوام کا خون نچوڑ رہی :ضیاء الدین انصاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار)  امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ فارم47 کی پیداوار حکومت ہی معاشی دہشتگردی کی ذمہ دار ہے۔ ن لیگ، پیپلز پارٹی اپنی آئی پی پیز کمپنیوں کے ذریعے عوام کا خون نچوڑ رہی ہیں۔  آئی پی پیز میں سے پچاس فیصد سے زائد تو خود حکومت کی ملکیت ہیں  تو پھر عوام کو براہ راست اور مستقل ریلیف کیوں نہیں دیا جارہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن