لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے سائبر کرائم یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر عمر عادل کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عمر عادل کو عظمیٰ بخاری کی درخواست پر گرفتار کیا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر عمر عادل نے اپنے وی لاگ میں خواتین کی توہین کی ہے۔
ڈاکٹر عمر عادل دوبارہ گرفتار
Sep 04, 2024