پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز گرفتاری کیس‘ آئی جی کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی گرفتاری اور آئی جی پنجاب پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے شیخ امتیاز کی اہلیہ صائمہ امتیاز کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ درخواست میں آئی جی پنجاب پولیس کو فریق بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن