اوریا مقبول جان کی درخواست  ضمانت سیشن کورٹ سے مسترد

Sep 04, 2024

لاہور (خبر نگار) سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔جج رفاقت علی قمر نے درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت اوریا مقبول جان کی جانب سے میاں علی اشفاق نے دلائل دئیے۔

مزیدخبریں