اخلاقی قانون  خواتین کے حقوق، احترام و مقام کا ضامن ہے :ہیبت اللہ اخوندزادہ

کابل(آئی این پی)افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے افغان حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارت افغانستان میں فوری طور پر اخلاقی قانون کے نفاذ کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن