مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ شہر سے تقریباً 30 کلومیٹر دور روہیلانوالی تھانے کی حدود میں واقع موضع بندہ اسحق کے علاقے میں ایک ہی خاندان کی تین خواتین تیزاب گردی کے نتیجے میں جھلس گئیںعمران اور عرفان جو بشیر احمد کے صاحبزادے تھے، مبینہ طور پر شفیع کی بیوی کلثوم بی بی کے گھر میں اس وقت داخل ہوئے جب وہ اپنے بچوں کے ساتھ سو رہی تھیں۔
مظفر گڑھ میں تیزاب گردی کا واقعہ ایک ہی خاندان کی 3 خواتین زخمی
Sep 04, 2024