مکہ معظمہ (نوائے وقت رپورٹ) شدید گرمی اور حبس کے بعد مسجد الحرام میں نماز عشا کے وقت اچانک موسم خوشگوار ہوگیا اور باران رحمت برسنے لگی۔مسجد الحرام میں اْس وقت روح پرور مناظر دیکھنے کو ملے جب خامہ کعبہ باران رحمت میں بھیگ گیا۔ غلاف کعبہ اجلا، شفاف اور مزید نکھر گیا۔