سوات (این این آئی)سوات سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بچے محمد بشر نے الجزائر میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں چوتھی پوزیشن حاصل کر کے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا۔محمد بشر کی کامیابی نے پاکستان اور الجزائر کے درمیان مضبوط ثقافتی اور روحانی تعلقات کو اجاگر کیا ہے۔
پاکستانی بچے نے بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی
Sep 04, 2024