گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ون یونٹی گروپ نے کاروباری برادری کے حقوق کا تحفظ کرنے کیلئے ہمیشہ نیک نیتی اور خلو ص کے ساتھ جدوجہد کرتے ہو ئے صنعتکار تاجر برادری کو میگا پراجیکٹس کے تحفے دئیے ہیں کا روباری برادری کو جھو ٹے نعروں کی بجا ئے عملی اقدامات کر نیوالی قیادت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار ون یونٹی گروپ کے قائدین اخلاق بٹ ، شیخ نسیم ،خواجہ ضرار کلیم ،ملک ظہیر الحق ،خواجہ خا لد حسن ،رانا شہزاد حفیظ ،شعیب بٹ ،اعظم بھٹہ ،حاجی شکیل ،نواز باجوہ ،سعید تاج ، حا جی سعید مدنی والے و دیگر نے کا روباری کے ساتھ ملا قاتوں کے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ سا بقہ ادوار میں صنعتکار تا جر برادری کی فلا ح و بہبود کیلئے ون یو نٹی گروپ نے زبا نی جمع خرچ کی بجا ئے میگا پر اجیکٹس کی تکمیل کروا کر خد مت کی سیا ست کی عمدہ مثالیں قائم کی ہیں آئندہ بھی خدمت اور ترقی کا یہ سلسلہ جا ری و ساری رہیگا جو منصو بے سا بق ادوار میں رہ گئے تھے ون یو نٹی گروپ کے نا مزد امیدوار کا میا ب ہو کر ان منصو بو ں کی تکمیل سمیت کا روباری برادری کو درپیش مسائل کے خا تمہ کیلئے عملی اقدامات کر یں گے ان کا کہنا تھا کہ صنعتکاروں اور تاجروں کی جانب سے انتخا بی مہم کے دوران ملنے والے پیا ر اور خلو ص سے ون یونٹی گروپ کے نامزد امیدواروں کی فتح یقینی ہو چکی ہے جس پر وہ دل سے کا روبا ری برادری کے مشکور ہیں۔
کا روباری برادری کو عملی اقدامات کر نیوالی قیادت کی ضرورت ہے:اخلاق بٹ
Sep 04, 2024